Sayings of the Messenger

 

‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔

قَالَ مُجَاهِدٌ ‏{‏جَعَلَكُمْ مُسْتَخْلَفِينَ‏}‏ مُعَمَّرِينَ فِيهِ‏.‏ ‏{‏مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ‏}‏ مِنَ الضَّلاَلَةِ إِلَى الْهُدَى‏.‏ ‏{‏وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ‏}‏ جُنَّةٌ وَسِلاَحٌ‏.‏ ‏{‏مَوْلاَكُمْ‏}‏ أَوْلَى بِكُمْ‏.‏ ‏{‏لِئَلاَّ يَعْلَمَ أَهْلُ الْكِتَابِ‏}‏ لِيَعْلَمَ أَهْلُ الْكِتَابِ‏.‏ يُقَالُ الظَّاهِرُ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ عِلْمًا وَالْبَاطِنُ عَلَى كُلِّ شَىْءٍ عِلْمًا‏.‏ ‏{‏أَنْظِرُونَا‏}‏ انْتَظِرُونَا‏.

مجاہد نے کہا جعلکم مستخلفین فیہ یعنی جس میں تم کو بسایا (جانشین کیا) آباد کیا مِن َالظُلُمٰتِ اِلیٰ النُّور یعنی گمراہی سے ہدائت کی طرف وَ مَنَافِعُ للنّاسِ یعنے لوہے سے سپریں ہتھیار بناتے ہو مَوۡلَاکُمۡ یعنی آگ تمہارے زیادہ سزاوار ہے لئلا یعلَمَ (لا زائد ہے) الظَاہِرُ علم کی رو سے البَاطِنُ علم کی رو سے اَنۡظِرُوۡنَا (بفتح ہمزہ اور کسرۂ ظا ایک قرأت ہے۔ہمارا انتظار کرو۔