Sayings of the Messenger احادیثِ رسول اللہ ﷺ
Sahih Al-Muslim
Book: Book of Hunting, Slaughter and Halal Animals (34) كتاب الصيد والذبائح وما يؤكل من الحيوان
Chapter No: 21
باب جَوَازِ أَكْلِ الْمَرَقِ وَاسْتِحْبَابِ أَكْلِ الْيَقْطِينِ وَإِيثَارِ أَهْلِ الْمَائِدَةِ بَعْضِهِمْ بَعْضًا وَإِنْ كَانُوا ضِيفَانًا إِذَا لَمْ يَكْرَهْ ذَلِكَ صَاحِبُ الطَّعَامِ
The permissibility of eating soup, the recommendation of eating pumpkin, the preference given to each other by people eating even if they are guests, as long as the host does not dislike that
شوربہ کھانے کا جواز اور کدّو کھانے کا استحباب، اور دسترخوان والوں میں سے بعض کا بعض کو برتری اور اکرام وعزت کرنا اگرچہ وہ مہمان ہی کیوں نہ ہوں مستحب ہے بشرطیکہ میزبان اس کو ناپسند نہ کرتا ہو۔
Chapter No: 22
باب اسْتِحْبَابِ وَضْعِ النَّوَى خَارِجَ التَّمْرِ وَاسْتِحْبَابِ دُعَاءِ الضَّيْفِ لأَهْلِ الطَّعَامِ وَطَلَبِ الدُّعَاءِ مِنَ الضَّيْفِ الصَّالِحِ وَإِجَابَتِهِ إِلَى ذَلِكَ
Concerning; the recommendation of taking stones out of dates, the recommendation for the guest to pray for the host, and requesting a virtuous guest for supplication which the guest should respond to
کھجور کھاتے وقت گھٹلیاں الگ رکھنے کا جواز ، مہمان کا گھر والوں کے لیے دعا کرنے کا استحباب اور نیک مہمان سے دعا کرانے کا بیان
Chapter No: 23
باب أَكْلِ الْقِثَّاءِ بِالرُّطَبِ
About eating cucumber with fresh dates
کھجور کے ساتھ ککڑی کھانے کا بیان
Chapter No: 24
باب اسْتِحْبَابِ تَوَاضُعِ الآكِلِ وَصِفَةِ قُعُودِهِ
The recommended modesty of the eater and the feature of his sitting
کھاتے وقت تواضع کا استحباب اور کھانے کے لیے بیٹھنے کا طریقہ
Chapter No: 25
باب نَهْيِ الآكِلِ مَعَ جَمَاعَةٍ عَنْ قِرَانِ تَمْرَتَيْنِ وَنَحْوِهِمَا فِي لُقْمَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ أَصْحَابِهِ
The forbiddance of eating two dates and the like simultaneously but with the permission of one’s companions
جماعت کے ساتھ دو دو ، کھجوریں کھانے کی ممانعت
Chapter No: 26
باب فِي ادِّخَارِ التَّمْرِ وَنَحْوِهِ مِنَ الأَقْوَاتِ لِلْعِيَالِ
The storage of dates and other sustenance for one’s family
کھجور اور دیگر طعام وغیرہ کو اپنے اہل و عیال کے لیے ذخیرہ کرنے کا بیان
Chapter No: 27
باب فَضْلِ تَمْرِ الْمَدِينَةِ
The merit of the dates of Al-Madinah
مدینہ منورہ کی کھجوروں کی فضیلت کا بیان
Chapter No: 28
باب فَضْلِ الْكَمْأَةِ وَمُدَاوَاةِ الْعَيْنِ بِهَا
The merit of truffle and treatment of eyes with them
کھنبی کی فضیلت اور اس سے آنکھ کا علاج
Chapter No: 29
باب فَضِيلَةِ الأَسْوَدِ مِنَ الْكَبَاثِ
The merit of black fruit from Arak tree
پیلوکے سیاہ پھل کی فضیلت
Chapter No: 30
باب فَضِيلَةِ الْخَلِّ وَالتَّأَدُّمِ بِهِ
The merit of vinegar and its usage as condiment
سرکہ کی فضیلت اور اس کو سالن کی جگہ استعمال کرنا