Sayings of the Messenger احادیثِ رسول اللہ ﷺ
Sahih Al-Muslim
Book: Book of Sacrifices (35) كتاب الأضاحي
Chapter No: 21
باب فِي مَنْعِ الاِسْتِلْقَاءِ عَلَى الظَّهْرِ وَوَضْعِ إِحْدَى الرِّجْلَيْنِ عَلَى الأُخْرَى
The prohibition of lying on one’s back and placing one foot upon the other
چت لیٹ کر ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھنے کی ممانعت کا بیان
Chapter No: 22
بابُ فِي إِبَاحَةِ الاِسْتِلْقَاءِ وَوَضْعِ إِحْدَى الرِّجْلَيْنِ عَلَى الأُخْرَى
The permissibility of placing one foot on the other while lying
چت لیٹ کر ایک ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھنے کی اجازت کا بیان
Chapter No: 23
بابُ نَهْيِ الرَّجُلِ عَنِ التَّزَعْفُرِ
The forbiddance of (clothes dyed in) saffron for men
مردوں کو زعفران میں رنگے ہوئے کپڑوں کے پہننے سے منع کرنا
Chapter No: 24
بابُ اسْتِحْبَابِ خِضَابِ الشَّيْبِ بِصُفْرَةٍ وَحُمْرَةٍ ، وَتَحْرِيْمِهِ بِالسَّوَادِ
The recommendation of dying white colors with yellow or red dye, and the forbiddance of black dye
سفید بالوں کو سرخ یا زرد رنگ سے رنگنے کا استحباب، اور سیاہ رنگ کی ممانعت
Chapter No: 25
بابُ فِي مُخَالَفَةِ الْيَهُودِ فِي الصَّبْغِ
The opposition of Jews with regard to dying
خضاب لگانے میں یہود کی مخالفت کرنے کا حکم
Chapter No: 26
بابُ تَحْرِيْمِ تَصْوِيْرِ صُوْرَةِ الْحَيْوَانِ ، وَتَحْرِيْمِ اِتِّخَاذِ مَا فِيْهِ صُوَرُ غَيْرِ مُمْتَهِنَةِ بِالْفُرُشِ وَنَحْوِهِ ،وَأَنَّ الْمَلَائِكَةَ عَلَيْهِمُ السَّلَامِ لَا يَدْخُلُونَ بَيْتًا فِيْهِ صُوْرَةٌ أَوْ كَلْبٌ
Concerning; the forbiddance of making images of living beings, and the forbiddance of using clothes, containing non professional images for furnishing and the like, and the fact that the angels do not enter a house containing dog or picture
جاندار کی تصویر بنانے کی ممانعت، اور ان چیزوں کو استعمال کرنے کی حرمت جن میں تصویر بطور تعظیم کے لگی ہو ۔اور فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر یا کتا ہو۔
Chapter No: 27
بابُ كَرَاهَةِ الْكَلْبِ وَالْجَرَسِ فِي السَّفَرِ
The disapproval of taking dogs and bells on the journey
سفر میں گھنٹی اور کتا رکھنے کی ممانعت
Chapter No: 28
بابُ كَرَاهَةِ قِلاَدَةِ الْوَتَرِ فِي رَقَبَةِ الْبَعِيرِ
The disapproval of hanging garlands on the necks of the camels
اونٹ کی گردن میں تانت کا ہار ڈالنے کی ممانعت
Chapter No: 29
بابُ النَّهْيِ عَنْ ضَرْبِ الْحَيَوَانِ فِي وَجْهِهِ وَوَسْمِهِ فِيهِ
The forbiddance of beating or branding the animals upon face
جانوروں کے منہ پر مارنے اور منہ کو داغنے کی ممانعت
Chapter No: 30
بابُ جَوَازِ وَسْمِ الْحَيَوَانِ غَيْرِ الآدَمِيِّ فِي غَيْرِ الْوَجْهِ وَنَدْبِهِ فِي نَعَمِ الزَّكَاةِ وَالْجِزْيَةِ
Concerning; the permissibility of branding the living beings other than human anywhere except face, and this is recommended with regards to animals given as Zakat or Jizyah
حیوانوں کے منہ کے علاوہ جسم کے کسی اور حصے کو داغنے کا جواز