Sayings of the Messenger احادیثِ رسول اللہ ﷺ
Sahih Al-Muslim
Book: Eclipses (10) كتاب الكسوف
Chapter No: 31
باب بَيَانِ أَنَّ أَفْضَلَ الصَّدَقَةِ صَدَقَةُ الصَّحِيحِ الشَّحِيحِ
Superior charity is that which is given when one is healthy and niggardly
تندرست اور حریص انسان کا صدقہ زیادہ افضل ہے
Chapter No: 32
باب بَيَانِ أَنَّ الْيَدَ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِنَ الْيَدِ السُّفْلَى وَأَنَّ الْيَدَ الْعُلْيَا هِيَ الْمُنْفِقَةُ وَأَنَّ السُّفْلَى هِيَ الآخِذَةُ.
The upper hand is better than the lower hand and the upper hand is the one which spends and the lower hand is the one which receives
اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے ، اور اوپر والا ہاتھ خرچ کرنے والا ہے اور نیچے والا ہاتھ لینے والا ہے۔
Chapter No: 33
باب النَّهْيِ عَنِ الْمَسْأَلَةِ
About the forbiddance of begging
مانگنے کی ممانعت
Chapter No: 34
باب الْمِسْكِينِ الَّذِي لاَ يَجِدُ غِنًى وَلاَ يُفْطَنُ لَهُ فَيُتَصَدَّقَ عَلَيْهِ
Regarding one who does not find enough to make him independent but the people do not realize that (he is needy) so they may give charity to him
مسکین کی تعریف : مسکین وہ ہے جو بقدر ضر ورت مال نہ رکھتا ہو اور نہ مسکین تصور کیا جاتا ہو کہ اسے صدقہ دیا جائے۔
Chapter No: 35
باب كَرَاهَةِ الْمَسْأَلَةِ لِلنَّاسِ
The disapproval of begging from the people
لوگوں سے مانگنے کی کراہت
Chapter No: 36
باب مَنْ تَحِلُّ لَهُ الْمَسْأَلَةُ
Who can ask for help?
کس شخص کے لیے مانگنا جائز ہے؟
Chapter No: 37
بابُ جَوازُ الْأَخْذِ بِغَيْرِ سُؤَالٍ وَلَا تَطَّلَعِ
It is permissible to accept what is given without begging and without expecting
سوال اور طمع کے بغیر دئیے ہوئے مال کو لینے کا جواز
Chapter No: 38
باب كَرَاهَةِ الْحِرْصِ عَلَى الدُّنْيَا
The disapproval of desiring for these worldly gains
حرص دنیا کی مذمت
Chapter No: 39
باب لَوْ أَنَّ لاِبْنِ آدَمَ وَادِيَيْنِ لاَبْتَغَى ثَالِثًا
If the son of Adam had two valleys (of gold) he would desire for the third one
اگر آدم کے بیٹے کے پاس مال کی دو وادیاں ہوں تو وہ تیسری چاہے گا۔
Chapter No: 40
بابُ فَضْلُ الْقَنَاعَةِ وَالْحَثِّ عَلَيْهَا
The merit of contentment and the urge for it
قناعت کی فضیلت اور اس کی ترغیب کا بیان