Sayings of the Messenger

 

‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔

وَقَالَ مُجَاهِدٌ ‏{‏يُحَادُّونَ‏}‏ يُشَاقُّونَ اللَّهَ‏.‏ ‏{‏كُبِتُوا‏}‏ أُخْزِيُوا، مِنَ الْخِزْىِ ‏{‏اسْتَحْوَذَ‏}‏ غَلَبَ‏.‏

مجاہد نے کہا یُحَادُّونَ کا معنی ہے اللہ تعالٰی کی مخالفت کرتے ہیں۔ کُبِتُوا ذلیل کیئے گئے۔ اِستَحوَذَ غالب ہو گیا۔